پاکستان میں امن اور منظور پشتین؟

کچھ لوگ منظور پشتین کو ہیرو مانتے ہوں گے کچھ لیڈر مگر میں جہاں تک اس کے بارے میں جانتا ہوں  یہ ایک غردار وطن ہے۔منظور پشتین ایک ایسی سوچ کا نام ہے جس کا مقصد پاکتان کا امن خراب کرنا ہے۔ہندوستان ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے اور اس کا ساتھ دنے کےلیے اب افغانستان بھی اپنی اصلیت دیکھا رہا ہے۔پاکستان میں ایسی امن کی ہوا چلی کہ پاکستان میں کیھلوں کے میدان آباد ہونا شروع ہو گئے کرکٹ ٹیموں نے پاکتان کے دورے کرنا شروع کردیے۔Image result for manzoor pashteenسری لنکا جیسی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرکے دشمن کے ناپاک مقاصد کو ڈوبو دیا۔ہماری آرمی جو دنیا کی نمبر ون آرمی ہے کیھلاڑیوں کو ایسا پروٹوکول دیا کہ دنیا حیران ہوئی اور دشمن پریشان۔دشمن کو پاکستان کا امن کہاں اچھا لگتا تھا۔بوکھلاہٹ کے شکار دشمن نے اپنی چال کو کامیاب کرے کےلیے اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کےلیے کچھ انرونی اور بیرونی عناصر سے مل کر اپنا آخری ملاح میدان میں اتارا۔جس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے نام سے جماعت بنائی۔اس جماعت کا مقصد پاکستا ن کا امن اور پاکستان آرمی کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال اس بات کی دلیل ہے کہ منظور پشتین اور اس کی جماعت کے کیا مقا صد ہیں۔منظور پشتین نے نہ تو کبھی کشمیریوں پر ہونے والے  مظالم کی بات کی۔اس شخص کا مقصد پاکستان کا امن خراب کرناہے۔اللہ کے فضل وکرم سے ایسے لوگ کبھی بھی کامیاب نیہں ہو سکتے۔جہاں تک اس کے مطالبات کی بات ہے تو جو طریقہ منظور پشتین کا ہے کہ آرمیکو گالییاں دینا اور الٹا سیدھا بقنا یہ محب وطن کا نہیں غردار وطن کا ہے۔

Comments